TLP Expose PTI Social media

تحریک لبیک پاکستان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے لفنگوں کا غرور خاک میں ملا دیا

چند روز پہلے پی ٹی آئی نے انتہائی جھوٹا اور غلیظ الزام بھی اسی دشمنی کا حصہ رہا ہے

پی ٹی آئی کی تمام سوشل میڈیا ٹیمیں تحریک لبیک پاکستان کی مخالفت میں اسلام کے بنیادی عقائد پر بھی حملا آور ہمیشہ سے رہی ہیں

سیالکوٹ جیسے واقعے جس کی سب سے پہلے تحریک لبیک پاکستان نے مذمت کی، اُس واقعہ پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیمیں اسلام اور پاکستان دشمنی کی خاطر اور اپنی غلیظ سیاست کے لیے کھول کر سامنے آئیں،

جبکہ تحریک لبیک پاکستان نے واقعے کی نا صرف مذمت کی بلکہ مکمل تفصیل تحقیقات کے ساتھ عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔۔۔۔             

Tlp


ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی