سلطان صلاح الدین ایوبی

 ‏جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں
صلیبی انٹیلیجینس کا سردار
"ہرمن" پکڑا گیا
تو اُس نے صلاح الدین ایوبی سے کہا کہ
اے صلاح الدین ہماری لڑائی تم سے نہیں
بلکہ اسلام سے ہے
ایک دن آئے گا
جب ہم مسلمانوں کو اُس حال تک پہنچا دیں گے
کہ
یا تو مسلمان دنیا سے ہی ختم ہوجائیں گے ‏اور یا پھر
وہ صرف نام کے مسلمان ہوں گے اور
کردار کے وہ صلیبیوں سے بھی بدتر ہوں گے
اے صلاح الدین
آج تو تُو مسلمانوں کے اندر موجود ہے مگر
تُو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے ڈھال نہیں بن سکے گا اور
مسلمان مائیں ہمیشہ کے لیے صلاح الدین ایوبی پیدا نہیں کریں گی
‏کیونکہ ہم مسلمان ماؤں کو
اِس قابل ہی نہیں چھوڑیں گے کہ
وہ پھر سے کسی صلاح الدین ایوبی
کو پیدا کرسکیں
ہم تمہاری آنے والی نوجوان نسلوں کو ہمیشہ کے لیے زنگ آلودہ کر دیں گے تاکہ
وہ کبھی ہمارا مقابلہ نہ کرسکیں اور
آج یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہوچکی ہے
‏کہ مسلمان تو دنیا میں اربوں ہیں مگر صرف نام کے
جو صرف اور صرف اسلام دشمنوں کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں
ماں تیری تربیت پہ بات آئی ہے
پر
افسوس تیرے پاس دین کے لیئے وقت نہیں
تو بزی ہے ٹک ٹاک بنانے پر
یا
پھر تو مشغول ہے ایسے ڈراموں میں
جو تجھے سکھا رہے ہیں کہ
تیرا شوہر
‏ناکام ہے
تیری سہیلی کا شوہر کامیاب ہے اُسی سے
تعلق بنا لو
یا تیرا بہنوئ بہت ہنڈسم ہے بہن کو طلاق
دلوا کر خود شادی کر لوں
وغیرہ وغیرہ
جب ایسی تربیت ماں کی ہوگی
تو پھر
صلاح الدین ایوبی نہیں ہجڑے ہی پروان
چڑھیں گے
اسلام کا جھنڈا نہیں لبرلزم کا جھنڈا
اونچا ہوگا
‏جو ہلال چیزوں میں اللّٰه کو نا پسند ہے
طلاق
وہ اب ایسے عام ہوتی جا رہی ہے جیسے وبا
مرد ہو یا عورت برداشت کا مادہ ختم ہوتا
جا رہا ہے دونوں میں
میڈیا فحاشی دکھا کر مرد اور عورت
دونوں کو گمراہ کر رہا ہے
کیونکہ
یہ ضروری نہیں کہ مرد ننگی عورتوں کو
دیکھ کر پاگل ہو جاتا ہو
‏عورتیں بھی ایسی ہیں جو ننگے مرد دیکھ
کر حوس میں مبتلا ہو جاتی ہیں
یہ کسی کا قصور نہیں ہے
ہم خود قصوروار ہیں
ہم نے خود فحاشی اور عریانیت کو
ویلکم کہا ہے
پھر آنے والی نسلیں کیسی ہوں گی اندازہ
خود لگا لیں۔۔
 سوچنا
شروع کر دیں ابھی سے
لکھنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں
اور بہت کڑوا اور سچا لکھنا چاہتا ہوں
لیکن فلہال اتنا کافی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)
جدید تر اس سے پرانی