ہوم urdu ghazal byjhj -5:42 PM 0 چاند کی چاہ میںگھر سے نکلے تھے ہمپھر صبح ہوگئیزندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیںآج کیا ہوگیتم نے دی تھی مجھےزندگی کی دعاآج لگتا ہے وہبدعا ہو گئیتجھکو چاہا ہےسانسو ں سے بڑھ کر صنمیہ محبت ہی میری خطا ہوگئی Facebook Twitter